امیر اہل ِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہرہفتے مدنی مذاکرے میں رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلاتے ہیں گزشتہ ہفتے کا رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار“ تھا جس کوپاکستان میں 5لاکھ 26ہزار484اسلامی بھائیوں نےاور3لاکھ 41ہزار 945 اسلامی بہنوں نے اور بیرونِ ملک میں 26ہزار اسلامی بھائی اور 46ہزار 5اسلامی بہنوں نے پڑھا جبکہ اس ہفتے امیر اہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ” بیٹا ہو تو ایسا “رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلائی۔دعائے عطار ”یارب المصطفیٰ جو کوئی رسالہ ”بیٹاہوتو ایسا“رسالہ پڑھ یا سن لے تندرست اور فرمانبردار اولاد اس کا مقدّر بنا