دعوت اسلامی کے تحت 2فروری 2020ء کو ایران کی ملک ذمہ دار اور  کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی کام کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا گیا۔