9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں
مختلف یونیورسٹیز کے پروفیسرز، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس، سابق DPI
کالجز، پرنسپلز اور ڈائریکٹرز کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔اس موقع پرمرکزی مجلسِ شوریٰ
کےرُکن حاجی یعفور عطاری مدظلہ العالی نے بیان کےدوران دعوتِ
اسلامی کے مختلف اصلاحی و فلاحی کاموں کے بارے میں بتایا۔دعوت کے اختتام پر
پروفیسرز اور ڈائریکٹرزنے اپنے تاثرات دیتے ہوئے مدنی مرکزفیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن
وزٹ کا اظہار کیا۔