27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
عاشقان
رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی 80 سےزائد شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں منظم
اندازسے دین اسلام کی تعلیمات کو عام کررہی ہے۔
عرب ممالک کے عاشقان رسول میں دعوت اسلامی اور
اس کے شعبہ جات کا تعارف عام کرنے کے لئے ”شعبہ عربی ڈیپارٹ دعوت اسلامی“
نے ایک میگزین بنام ”مرکز الدعوۃ الاسلامیۃ“Introduction
Of Dawateislami جاری کیا ہے۔
اس
میگزین میں دعوت اسلامی اور اس کے شعبہ جات کے تعارف کو جامع اور مختصر انداز میں
بیان کیا گیا ہے۔
میگزین
کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے: