6 رجب المرجب, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ
تعلیم کے تحت اسٹوڈنٹس تربیتی اجتماع
Tue, 14 Mar , 2023
1 year ago
پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
میں شعبہ تعلیم کے تحت اسٹوڈنٹس تربیتی اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں اندرون
سندھ سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹس و ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس تربیتی اجتماع میں مرکزی مجلس شوری کے رکن
حاجی اطہر عطاری نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں ماہِ رمضان المبارک کی فضیلت
اور اس میں کی جانے والی نیکیوں کے بارے میں بتایا ۔ (رپورٹ : شعبہ تعلیم ، کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)