6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت 4دسمبر2019ء کوK.P.K کےشہر
بالاکوٹ میں نجی تعلیمی ادارے پبلک ا سکول اینڈ کالج میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں
نگران ہزارہ زون نے سنّتوں بھرا بیان کیا
اور شرکا کو ایک ماہ کے قافلے میں سفر
کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد سلیم عطاری، ذمّہ دار ہزارہ زون شعبہ تعلیم)