4 رجب المرجب, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےتحت
پچھلے دنوں شعبہ تعلیم کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے دینی کاموں کے سلسلے میں مظفر
آباد کے مقامی انسٹیٹیوٹ القلم ایجوکیشنل کا دورہ کیا۔
اس دوران انسٹیٹیوٹ کے اسٹوڈنٹس کے درمیان ایک
میٹ اپ ہوا جس میں نگرانِ شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے ”ادب“ کے موضوع پر بیان کیا اور وہاں موجود
اسٹوڈنٹس کو والدین، اساتذہ اور اپنے بڑوں کا ادب کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)