21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے رکن ریجن عثمان عطاری اور رکن زون
شہزاد عطاری نے28 جون 2020ء بروز اتوار کو سینئر صحافی، تجزیہ نگار، G.N.Nنیوز کے عمران
یعقوب خان سے ملاقات کی اور انکو دعوت
اسلامی ویلفئر کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن کا وزٹ کرنے کی
دعوت دی۔(رپورٹ: اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا
ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)