21 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ امامت کورس دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام
8اکتوبر2021ءبروزجمعہ دینہ نکودر میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیاجس میں اسلام
آباد ریجن شعبہ امامت کورس کے ذمہ دار عبد الباسط عطاری مدنی نے’’ امام اورعلمِ
دین کی فضیلت‘‘ کی فضیلت سنتوں بھرا بیان کیا۔
اس دوران امامت کورس کے طلبہ و معلم سمیت دیگر
ذمہ داران بھی موجود تھے،مبلغِ دعوتِ اسلامی نے امام ِمسجد کی صفات بیان کرتے ہوئے
وہاں موجود شرکا کی تربیت ورہنمائی کی۔(رپورٹ: نواجد محمود عطاری معلم
امامت کورس ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)