6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت
13 اگست بروز جمعرات 2019 عیسوی کو شاہ ابوالبرکات مسجد لاہور زون میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے ذمہ
دار نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ اجتماعِ پاک میں شعبہ تعلیم سے وابستہ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی اور مبلغ دعوت اسلامی کے نکات سے معلومات
کا خزانہ حاصل کیا۔