21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت لاہور میں مورخہ 07-11-2019 بروز جمعرات
اجتماع میلاد کا سلسلہ منعقد ہوا جس میں رکن مجلس لاہور ریجن نے میڈیا سے وابستہ
افرادکو مدنی پھول دئیےجبکہ پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے تمام عہدیداروں سمیت سنیئر
صحافیوں کی اجتماع میلاد میں شرکت ہوئی ۔ رکن
شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری صاحب نے بیان فرمایا اور سینئر صحافیوں سے ملاقات کی۔ (رپورٹ: اسرار
حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)