21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت یکم نومبر2019ء کو وزیر آباد پریس کلب میں ذمہ داران نے رکن مجلس گوجرانوالہ
زون کے ہمراہ وزیرآباد پریس کلب کے صدر افتخار
بٹ سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی
کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سےمتعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ماہ میلاد النبی میں صحافیوں کے درمیان
اجتماع میلاد منعقد کروانے کے حوالے سے مشاورت کی۔(رپورٹ،اسرار حسین عطاری،مجلس نشرواشاعت پاک آفس کارکردگی
ذمہ دار)