7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کورنگی کابینہ
میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے تحت افطار اجتماع
Thu, 6 May , 2021
3 years ago
اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں
کورنگی کابینہ ناصر کالونی ڈوویژن میں اسپیشل
پرسنز کے لئے افطار اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے بیان فرمایا۔ محمد فیضان
عطاری نے اس بیان کی اشاروں کی زبان میں ترجمانی کی ۔
رکن ریجن
کراچی اسپیشل پرسنز محمد عمران عطاری ، معاون رکن ریجن محمد جمیل عطاری اور محمد
سمیر ہاشمی عطاری ہیڈ آف میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اسپیشل پرسنز نے خصوصی شرکت کی ۔(رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسلام
آباد ۔ میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسنز دعوت اسلامی)