25 رمضان المبارک, 1446 ہجری
گوجرہ ڈویژن فیصل آباد میں قائم دعوتِ اسلامی کے
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں پچھلے دنوں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت ”افطار
اجتماع“ کا انعقاد ہوا جس میں ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس سمیت پروفیسرز حضرات کی شرکت
رہی۔
تلاوتِ قراٰن سے اجتماع کا آغاز کرنے کے بعد
حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہِ اقدس میں نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا گیا
اور مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد جنید عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا۔