8 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم کے تحت 23 فروری 2020ء کو مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ اسلام آباد میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ادارہ ذمہ داران اور رکن زون اسلام
آبار ریجن نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر عطاری نے ” صحابہ کرام علیہمُ الرِّضوان کی
خدمات اور ان پر آنے والی آزمائش“ کے موضوع پر بیان کیا اور اپنے مقصد ”مجھے اپنی
اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے“ کے جذبے تحت مدنی کام کرنے کا
ذہن دیا۔ اس موقع پر نگران شعبہ تعلیم عبد
الوہاب عطاری بھی موجود تھے۔