6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبۂ تعلیم کے تحت 18ستمبر 2019ء کو
لاہور میں پاکستان کے اہم سوفٹ ویئر ہاوسزسےآئے
ہوئے آئی ٹی پروفیشنلز کا سنّتوں بھر اجتماع ہوا جس میں مبلغ دعوتِ اسلامی نے
سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:محمد صدف عطاری،مجلس شعبہ تعلیم)