20 شوال المکرم, 1446 ہجری
29اکتوبر2019ء بروز منگل کو
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم المدینۃ العلمیہ کے ناظم مکتب
میں مجلس آئی ٹی اور مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت کی کارکردگی سافٹ وئیر بنانے کے متعلق اہم امور
پر مشاورت کی گئی۔ رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے مدنی مشورے
میں خصوصی شرکت کی اور شرکا سے بات کرتے ہوئے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ (رپورٹ،معاون
رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی)