21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت 18فروری2020ء بروز منگل رکنِ مجلس اور رکنِ کابینہ نے حیدر آباد میں
اخبارات کے مختلف آفس میں صحافیوں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا اور جامعۃ المدینہ وزٹ کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: اسرار
حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار
مجلس نشرواشاعت پاکستان)