21 رجب المرجب, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے ہومیوپیتھک کے زیرِ اہتمام حیدرآباد میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی ۔
نگران
مجلس ڈاکٹر آصف عطاری نے اسلامی بھائیوں سے شعبے کے سابقہ دینی کاموں کی کارگردگی
کا جائزہ لیا اور انہیں مزید آئندہ کے لئے اہداف دیئے جس پر ذمہ دار ان نے شرکت کی ۔ (کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)