6 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں رکنِ شوری و صوبائی نگران انٹیرئیر
سندھ حاجی قاری ایاز رضا عطاری نے شعبہ
مدرسۃ ُالمدینہ بالغان حیدرآباد سٹی کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ فرمایا۔ رکنِ شوریٰ نے اس موقع پر بُزرگانِ دین کے دینی طلبہ کی خیر خواہی کے
واقعات اور اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنے کے فضائل بیان فرمائےاور دعوتِ اسلامی کے
لئے ٹیلی تھون کی اب تک کی کارکردگی کا
جائزہ لیا اور مزید یونٹس بڑھانےاوردئیے گئے اہداف مکمل کرنے کےحوالے سے تربیت
فرمائی۔(
کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)