6 رجب المرجب, 1446 ہجری
حجرہ شاہ مقیم میں مقامی اسکول میں ٹیچرز سے
ملاقات اور نیکی کی دعوت کا سلسلہ
Tue, 14 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت 11
جنوری2020ء بروز ہفتہ پاکپتن زون کی بصیر پور کابینہ کی ڈویژن حجرہ شاہ مقیم میں
ڈویژن نگران اور رکنِ ڈویژن نے صفدالرحمٰن
عطاری (A.E.O) کے ہمراہ مقامی اسکول میں
ٹیچرز سے ملاقات اور نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔ دورانِ ملاقات انہیں اسکول میں
مدنی کام شروع کروانے کا ذہن دیا، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی دعوت بھی پیش کی گئی۔(رپورٹ: محمد احمد ندیم عطاری ذمہ دار شعبہ تعلیم
پاکپتن زون)