17 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے حب میں شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے تحت فوجی فاؤنڈیشن
اسکول میں فیضانِ نماز کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں اسکول کےاسٹوڈنٹس و ٹیچرز نے
شرکت کی ۔
ذمہ دار شعبہ تعلیم محمد جمال عطاری نے نماز
کورس میں نماز کے بنیادی و اہم مسائل بیان کئے ۔(رپورٹ: محمد جمال عطاری ،ڈویژن ذمہ دار شعبہ تعلیم/
کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)