8 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں فوجی فاؤنڈیشن اسکول ، حب بلوچستان میں شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے تحت
فیضانِ نماز کورس مکمل ہوا جس میں اسکول کے طلبہ نے شرکت کی اور نماز کے اہم مسائل
سیکھے۔
کورس
کے معلم محمد جمال عطاری نے طلبہ کو نماز کے فرائض ، واجبات و سنتیں سکھائیں نیز
نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ پریکٹیکل کرکے بھی دکھایا کورس کے اختتام پر طلبہ نے ذمہ
دارا سلامی بھائی کا شکریہ ادا کیا اور دلچسپی کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:
شعبہ تعلیم ،حب بلوچستان/ کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)