18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
”اپنی صلاحیتوں کو اسلام کے لئے کیسے استعمال کریں ؟“ 30اپریل 2024ء کو سیشن ہوگا
Tue, 23 Apr , 2024
242 days ago
دعوتِ
اسلامی کے پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 30 اپریل 2024ء بروز منگل رات 9:30 بجے ایک آن
لائن ٹریننگ سیشن ہونے جارہا ہے جس کا عنوان ” اپنی صلاحیتوں
کو اسلام کے لئے کیسے استعمال کریں؟“ ہوگا۔
اس سیشن میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ عطاری آئی
ٹی پروفیشنلز،انجینئر،فنا نس ،ای ۔کامرس
اسپیشلسٹ اور فری لانسر کے طور پر کام کرنے والے عاشقانِ رسول کی تربیت فرمائیں گے۔مذکورہ شعبہ جات سے
وابستہ افراد کو خصوصیت کے ساتھ سیشن جوائن کرنے کی درخواست ہے۔(رپورٹ
:رمضان رضا عطاری)