4 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام 9 مارچ 2024ء کو امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں استقبال رمضان اجتماع منعقد ہوا جس میں اسٹوڈنٹس ،پروفیشنلز اور نوجوان عاشقان ِرسول نے شرکت کی ۔
امریکہ میں شعبہ تعلیم کے ذمہ دار غلام
مصطفی عطاری نے ”فضائلِ رمضان “ کے موضوع پر بیان کیا اور دعوت اسلامی کاتعارف کرواتے ہوئے شرکا کو دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ
: احمد رضا عطاری
اورسیز شعبہ تعلیم ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)