28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس طبی علاج کے تحت ذمہ داران اسلامی بھائیوں کا ایک اسپتال کے ایڈمنسٹر کے ساتھ مدنی
مشورہ ہوا جس میں مجلس طبی علاج کا مکمل تعارف اورکام کرنے کا طریقہ کار بتایا گیا
اور فیضانِ مدینہ میں بنیادی ٹیسٹ کروانے کے لئے کیمپ لگوانے کا ذہن دیا اور نیت بھی
کروائی گئی۔ اس کےساتھ ساتھ دعوتِ اسلامی
کے دیگرمدنی کاموں سے متعلق آگا ہی بھی دی
جسے انہوں نے بہت سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ (فاروق مدنی ،رکن مجلس مجلس طبی علاج)