دعوتِ اسلامی کے تحت 18جنوری 2020ء بروز ہفتہ ہالینڈ کے علاقے دی ہیگ میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔اجتماع میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجتماع میں مبلغہ دعوتِ اسلامی نے ڈچ زبان میں درس دیاجبکہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔