7 رجب المرجب, 1446 ہجری
نواب شاہ میں قائم ھائی اسکول کے اسٹوڈنٹس میں دو نئے مدرستہ
المدینہ بالغان کا آغاز
Thu, 30 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی کوششوں سےنواب
شاہ زون میں قائم ھائی اسکول کے اسٹوڈنٹس میں دو نئے مدرستہ المدینہ بالغان کا
آغاز کیا جا چکا ہے۔