9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے نگران عبد الوہاب
عطاری نےمانسہرہ کی ہزارہ یونیورسٹی میں
میتھ کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر لیکچرارز کے درمیان مدنی حلقے
کا سلسلہ ہوا۔
نگران شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے بیان کیا
اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان مدینہ لاہور کے وزٹ کی دعوت
دی۔