8 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ روز ہزارہ کے علاقے میں شعبہ تعلیم دعوت، اسلامی کے تحت ”university of haripur“ میں سنتوں بھرا اجتماع کا انعقاد کیا گیا جہاں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول
نے شرکت کی ۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی ونگرانِ پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ
مولانا ثوبان عطاری نے شرکا کو ”time management“ کے حوالے سے گفتگو کی اور لوگوں کو دعوتِ اسلامی کی دینی و
تعلیمی خدمات بیان کرتے ہوئے ، لوگوں کو نئے اسکلز سیکھنے کا ذہن دیا ۔
اسکے علاوہ یونیورسٹی کے ڈائریکٹرزو پروفیسرز نے
مولانا ثوبان عطاری سے ملاقاتیں کیں اور انہیں یونیورسٹی کی طرف سے شیلڈز بھی دیئے
گئے۔ ( کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)