8 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں ہزارہ ڈویژن خیبر پختونخواہ میں شعبہ
تعلیم دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ داران نے ”private
education network (PEN)“
کے صدر سے ملاقات کی۔
دورانِ
ملاقات ذمہ داران نے دعوتِ اسلامی اور
اسکے شعبہ جات کا تعارف کروایا نیز فلاحی شعبہ FGRF کے امدادی کاموں پر بریفنگ دی نیز دعوتِ
اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات و مدنی مذاکروں میں شرکت کرتے رہنے کا ذہن
دیا ۔
اس
موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے مکتبۃ ُ المدینہ کی مطبوعہ اور بین ُ الاقوامی
سطح پر پسند کئے جانے والی سیرت کی کتاب ”آخری
نبی صلی اللہ علیہ
وسلم کی پیاری سیرت“ تحفے
میں پیش کئے۔(کانٹینٹ
: محمد مصطفیٰ انیس)