11 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
گڈاپ
ڈسٹرکٹ کی جامع مسجد فیضانِ حرمین میں
شعبہ کفن دفن دعوتِ اسلامی کے تحت 24 ستمبر 2025ء کو ایک اہم ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد لوگوں کو
غسل میت اور کفن دفن کے عملی طریقے سکھانا تھا۔
اس پروگرام
میں شریک اسلامی بھائیوں کو غسل میت دینے، کفن کاٹنے، کفن پہنانے اور غسل میت کی
فضیلت و اہمیت کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی ۔
اس
موقع پر شعبہ کفن دفن کے ناظم آباد ڈسٹرکٹ ذمہ دار عزیر عطاری نے اسلامی بھائیوں
کی رہنمائی کرتے ہوئے غسلِ میت دینے، کفن کاٹنے اور غسل میت دینے کی فضیلت پر روشنی
ڈالی۔