13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
حق مہر کا ایک اہم مسئلہ
سوال: اگر کسی کی بیوی کا
اِنتقال ہوجائے اور اس نے اپنی بیوی کا حق مہر ادا نہ کیا ہو تو وہ کیا کرے؟
جواب: ایسی صورت میں حق مہر
ترکہ میں مرحومہ بیوی کے تمام وُرثاء کے درمیان ان کے حصوں کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔ (ترکہ کی
دُرست تقسیم کیلئے دارالافتاء اہل سنّت سے رابطہ کیجئے)
وَاللہُ
اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صلَّی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد