3 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام
پچھلے ہفتےسینٹرل افریقہ ریجن کے ملک (یوگنڈا ، تنزانیہ، کینیا ) کے ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع
میں خصوصی طور پرامیر اہل سنت دامت
برکاتہم العالیہ کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کے
لیے کلمہ پاک کے ورد اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا اور اس کےبعد ان کی درجات
کی بلندی اور بے حساب مغفرت کے لئے خصو صی دعا کروائی گئی۔ سنتوں بھرے اجتماع کے
اختتام پرملاقات اور انفرادی کوشش کا سلسلہ جاری رہا ـ