4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
حمید آباد گورنمنٹ ہائی اسکول دیہہ گھاڑی ڈیرہ اللہ
یار زون میں مدنی حلقے کا اہتمام
Wed, 5 Feb , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت 30جنوری2020ء بروز بدھ حمید آباد گورنمنٹ
ہائی اسکول دیہہ گھاڑی ڈیرہ اللہ یار
زون میں مدنی حلقے کا اہتمام کیا گیا۔ مدنی حلقے میں اسکول کے ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ زون شعبۂ تعلیم نے مدنی انعامات کے کارڈ پُر کرنےکی اہمیت و افادیت بیان کرتے
ہوئے مدنی انعامات ایپلی کیشن کا تعارف کروایا اور اس پرعمل کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: عاصم نعیم عطاری، رکن زون شعبۂ تعلیم )