19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
رکن
شوری حاجی منصور عطاری کی بذریعہ آن لائن
شرکائے امامت کورس کی تربیت
Sat, 17 May , 2025
3 hours ago
الحمداللہ عزوجل عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ باب المدینہ کراچی میں درجہ امامت کورس جاری ہے جس میں
پاکستان کے مختلف شہروں سے اسلامی بھائی علم دین حاصل کرنے کے لیے تشریف لائیں ہیں
جنکی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے۔
امامت کورس میں مختلف مبلغین اسلامی بھائی تربیت کرتے رہتے
ہیں اسی سلسلے میں 13مئی2025ء کو مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی
منصور عطاری نے بذریعہ آن لائن اسلامی بھائیوں کی تربیت فرمائی اور نیک اعمال
کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ:
محمد شہزاد عطاری مدنی امامت کورس فیضان
مدینہ کراچی،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)