21 رجب المرجب, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کو اسلامی تعلیمات سے آگاہ کرنے،
انہیں خدمتِ دین کا جذبہ دلانےاور اُن کی مختلف امور پر تربیت و رہنمائی کرنےکے لئے دعوتِ اسلامی کے تحت ہر ہفتے ایک
رسالہ مطالعے کے لئے دیا جاتا ہے۔
اسی سلسلے میں امیرِ اہلِ سنت بانیِ دعوتِ
اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہنے
اس ہفتے عاشقانِ رسول کو رسالہ ”اربعینِ عطار (قسط 2)“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے / سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
نوازا ہے۔
دعائے عطار
یااللہ پاک جو کوئی رسالہ :اربعینِ عطار (قسط 2) پڑھ یا سن لے اسے
مَحَبَّتِ رسول سے مالا مال فرما۔اٰمین
یہ رسالہ آڈیو میں
سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے: