10 رمضان المبارک, 1446 ہجری
آج مدنی چینل پر ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے
Wed, 4 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام ہر جمعرات کی شب ہفتہ وار اجتماعات منعقد کئے جاتے
ہیں۔ اسی سلسلے میں آج 05 اگست
2021ء کو رات ساڑھے9 بجے براہِ
راست ہفتہ وار اجتماع منعقدہوگا جس میں ترجمان دعوتِ اسلامی مولانا حاجی عبدالحبیب
عطاری” قراٰن اورفاروقِ اعظم“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
تمام عاشقانِ رسول سے مدنی چینل پر ہونے والے اجتماع میں شرکت کی درخواست کی
جاتی ہے۔