19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام14 جنوری کو دنیا بھر میں ہفتہ وار اجتماعات منعقد کئے جائیں
گے
Wed, 13 Jan , 2021
4 years ago
ہر جمعرات کی طرح اس جمعرات بمطابق 14جنوری
2021ء کو بھی دعوتِ اسلامی کی جانب سے دنیا
بھر میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے۔
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل
آباد میں ہونے والے اجتماعِ پاک میں شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء مفتی محمد
قاسم عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی پر سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
اجتماعِ پاک کا آغاز رات 8:30 بجے تلاوتِ قرآنِ
مجید سے ہوگا، نعت و بیان کے ساتھ ساتھ اجتماعی ذکر و دعا کا سلسلہ بھی ہوگا۔
عاشقانِ رسول سے شرکت کی خصوصی التجا ہے۔
نوٹ: ہفتہ وار اجتماعِ براہِ راست مدنی چینل پر
بھی نشر کیا جائے گا۔