10 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں شعبہ تعلیم کے تحت رانا سائنس اکیڈمی ڈسٹرکٹ حافظ آباد میں ذمہ داران نے دورہ کیا اور اکیڈمی کے ٹیچرز اور ورکرز سے ملاقات کی ۔ذمہ دارنے اکیڈمی کے اسٹوڈنٹس میں اجتماع کا اہتمام کیا جس میں استقبال ماہ رمضان کے موضوع پر
بیان کرتے ہوئے شب براءت اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔