10 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں ڈسٹرکٹ حافظ آباد میں شعبہ تعلیم کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے گورنمنٹ
پوسٹ گریجویٹ کالج حافظ آباد، اسٹار سائنس اکیڈمی اور رائز اکیڈمی میں ٹیچرز اور ورکرز سے ملاقات کی ۔
دورانِ
ملاقات شعبہ
تعلیم کا تعارف کرایا ، شب ِبراءت اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور استقبالِ ماہِ
رمضان اجتماع اور ایم فل اور پی ایچ ڈی
کورس کی رجسٹریشن کے حوالے سے گفتگو کی ۔( کانٹینٹ: مصطفی انیس )