21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی جانب سے 9 مئی 2022ء کو کراچی کے علاقہ گلشن 13 D
کی دارالسنہ میں ہونے والے اصلاحِ اعمال رہائشی کورس میں نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہن نے شرکت کی۔
کورس
میں آنے والی اسلامی بہنوں کے درمیان ’’بدگمانی‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرابیان
کیا۔ انہیں رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی اچھی اچھی نیتیں بھی کروائی ۔