18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
18
ستمبر2022ء کو گلبرگ ٹاؤن لاہور میں صوبائی ذمہ دار حاجی عبد الرزاق عطاری شعبہ
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ پنجاب نے گلبرگ ٹاؤن کے ذمہ داران کیساتھ مدنی مشورہ کیا جس
میں فی یو سی اجتماعی مدنی مذاکرہ مقام
فکس کرنے اور اسکے انتظامات کے حوالے سے گفتگو ہوئی نیز دوران مدنی مذاکرہ بذریعہ انٹرنیٹ لائیو
مدنی چینل پر شرکت کرنے پر کلام کیا نیز بہتر
کارکردگی پر ذمہ داران کو تحائف بھی پیش کئے۔(رپورٹ : محمد
غلام شبیر عطاری شعبہ ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)