9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم ریجن ذمہ دار
محمد مہشید عطاری مدنی نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مختلف نجی تعلیمی اداروں
کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے ادارے کے ایڈمنز،
ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی۔ ریجن ذمہ دار نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔