دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت  کے تحت5نومبر2019ء کو گکھڑ منڈی پنجاب میں اجتماعِ پا ک کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیرصحافیوں اور شخصیات نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔ بیان کے بعد صحافیوں نے رکن شوریٰ سے ملاقات بھی کی۔(رپورٹ،اسرار حسین عطاری،مجلس نشرواشاعت پاک آفس کارکردگی ذمہ دار)