15 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
قصبہ
گجرات میں موجود مدرسۃُالمدینہ بوائز
کے طلبہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع
Sat, 7 Jan , 2023
1 year ago
6
جنوری2023ء کو شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام قصبہ گجرات میں موجود مدرسۃُالمدینہ بوائز کے طلبہ میں اصلاحِ
اعمال اجتماع کا سلسلہ کیا گیا جس میں اصلاحِ اعمال ذمہ دار غلام عباس عطاری نے ’’اچھی اچھی نیتیں‘‘ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔
دورانِ
بیان بچوں کو رسالہ نیک اعمال پر عمل کرتے ہوئے روزانہ اس کا جائزہ کرنے کا ذہن دیا
جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)