29 شعبان المعظم, 1446 ہجری
پچھلے دنوں
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گوجرانوالہ زون میں شجر کاری مہم کا سلسلہ ہوا جس میں نگران شعبہ آ ئمہ مساجد مولانا فیضان
عطاری مدنی کی آمد کا سلسلہ ہوا۔
نگران شعبہ آ ئمہ مساجد نے دیگر ذمہ داران کے ساتھ شجر کاری کرتے ہوئے پودے لگائے ساتھ ہی فیضان
مدینہ میں قائم مدرسۃ المدینہ بوائز ، جامعۃ
المدینہ بوائز اور دارالافتاءاہلسنت کا وزٹ بھی کیا ۔