21 شوال المکرم, 1446 ہجری
میڈیا سے
وابستہ افراد کا گوجرانوالہ زون حافظ آبادکالیکی منڈی میں لگنے والے بلڈ کیمپ کا
دورہ
Tue, 23 Jun , 2020
4 years ago
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر انتظام گوجرانوالہ
زون حافظ آبادکالیکی منڈی میں 22 جون 2020ء بروز پیر دعوت اسلامی کے تحت لگائے گئے بلڈ کیمپ کا میڈیا سے وابستہ افراد
نے وزٹ کیا۔اس موقع پر رکن مجلس
گوجرانوالہ زون نے صحافیوں کو خوش آمدید کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے فلاحی
خدمات سے آگاہ کیا۔جبکہ حافظ آباد پریس کلب کے صدر ہمایوں
شہزاد کی والدہ کے انتقال پر تعزیت بھی کی اور صبروہمت سے کام لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے ایصال ثواب و دعائے مغفرت کی۔(رپورٹ: اسرار عطاری
پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)