2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Wednesday, April 30, 2025
مجلس میڈیا
ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ کے تحت 11 جولائی 2020ء بروز ہفتہ فیضان مدینہ گوجرانوالہ
میں صحافیوں کےمرحومین کے لیے ایصال ثواب اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں نگران زون عبدالوہاب عطاری اور رکن مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
رکن زون محمد فاروق عطاری مدنی نے صحافیوں کو مدنی پھولوں سے نوازا۔
اس اجتماع میں
مختلف چینلز و اخبارات کے بیورو چیف صاحبان چیف رپورٹرز، جرنلسٹ یونین کے صدر و
عہدیداران اور سینئر صحافیوں نے شرکت کی
سعادت حاصل کی، نگران زون نے کردار کو بہتر بنانے اور فکر آخرت کےموضوع پر کلام کیا۔)رپورٹ:اسرار
عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی(