29 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
گجرانوالہ:
کلاتھ مارکیٹ فتومنڈ بازار اور میاں سانسی فیکٹری ایریا میں مدنی مشوروں کا سلسلہ
Wed, 21 Jun , 2023
1 year ago
شعبہ
رابطہ برائے تاجران دعوتِ اسلامی کی جانب
سے 19جون بروز پیر2023ء کو گجرانوالہ کلاتھ مارکیٹ فتومنڈ بازار اور میاں
سانسی فیکٹری ایریا میں مدنی مشوروں کا سلسلہ ہواجن میں ٹاؤن اور مارکیٹ ذمہ داران نے شرکت
کی ۔
صوبائی ذمہ دار اویس رضا عطاری نے مدنی مشورے میں موجود اسلامی
بھائیوں کی 12 دینی کام کرنے کے حوالے سے تربیت کی نیز انھیں آئندہ کے لئے اہداف دیئے جبکہ دکان
درس اور مدرسۃُ المدینہ بالغان کے ساتھ
ساتھ ہفتہ وار اجتماع کو مضبوط کرنے کا
ذہن دیا ۔(رپورٹ:
قمر الدین عطاری میٹرو سٹی ذمہ دار شعبہ رابطہ برائے تاجران،کانٹینٹ:رمضان رضا
عطاری)